جے این یو تشدد: اسٹوڈنٹ کا الزام–جو اے بی وی پی کے نہیں تھے، ان کو نشانہ بنایا گیا

08:13 PM Jan 08, 2020 | وشال جیسوال

ویڈیو: نئی دہلی واقع جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں 5 جنوری کی رات تشدد کے شکار طلبہ و طالبات ،اساتذہ اور سماجی کارکنوں سے وشال جیسوال کی بات چیت۔