جن گن من کی بات: پیٹرول -ڈیزل کی قیمت میں کمی اور پوتن کا ہندوستان دورہ

04:58 PM Jan 08, 2019 | ونود دوا

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے مرکزی حکومت کے ذریعے پیٹرول ڈیزل کی قیمت کم کرنے اور روسی صدر ولادیمیرپوتن کے ہندوستان دورے پر ونود دوا کا تبصرہ۔

The post جن گن من کی بات: پیٹرول -ڈیزل کی قیمت میں کمی اور پوتن کا ہندوستان دورہ appeared first on The Wire - Urdu.