جن گن من کی بات: MeToo# کیمپین اور رافیل ڈیل کی جانچ

04:58 PM Jan 08, 2019 | ونود دوا

جن گن من کی بات کے اس ایپی سوڈ میں سنیے جنسی استحصال کے خلاف عورتوں کا می ٹو کیمپین اور رافیل ڈیل کی سی بی آئی جانچ پر ونود دوا کا تبصرہ۔

The post جن گن من کی بات: MeToo# کیمپین اور رافیل ڈیل کی جانچ appeared first on The Wire - Urdu.