جموں و کشمیر میں پنچوں اور سرپنچوں کو پولیس سکیورٹی، بیمہ کور ملےگا
04:18 PM Sep 04, 2019 | دی وائر اسٹاف
وزیر داخلہ امت شاہ نے گزشتہ منگل کو جموں و کشمیر کے سرپنچ اور پنچوں کے ایک وفد سے ملاقات کی اور ریاست میں موبائل فون خدمات اگلے 15-20 دنوں میں بحال کرنے کی یقین دہانی کرائی۔