کاشی وشوناتھ کوریڈور: مودی-یوگی کا انتخابی داؤ

04:38 PM Dec 16, 2021 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو:  13 دسمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی نے اتر پردیش کے وارانسی شہر میں کاشی وشوناتھ مندر راہداری کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔اس معاملے پر پروفیسر اپوروانند، پروفیسر آدتیہ مکھرجی اور سینئر  صحافی شرت پردھان کے ساتھ دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ  خانم شیروانی کی چیت۔