ہری دوار دھرم سنسد ہیٹ اسپیچ: نفرت پھیلانے والے اب تک آزاد کیوں؟

05:56 PM Dec 25, 2021 | یاقوت علی

ویڈیو:  ہری دوار میں گزشتہ17 سے 19 دسمبر تک ہوئے’دھرم سنسد’میں مبینہ طور پر مسلمانوں کے خلاف نفرت انگیز اور اشتعال انگیز بیان بازی کی  گئی تھی۔یہاں مسلمانوں کے  قتل عام کی کال بھی دی  گئی تھی۔