غازی آباد-لونی میٹ بین: لائسنس کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے

04:11 PM Dec 31, 2021 | سمیدھا پال

ویڈیو:  اتر پردیش کےغازی آبادمیں  لونی سے بی جے پی کے ایم ایل اے نند کشور گرجر نے حال ہی میں اپنے علاقے میں گوشت کی دکانیں بند کروا دیں۔ سوشل میڈیا پر وائرل  ایک ویڈیو میں گرجر کہہ رہے ہیں کہ گوشت بیچنے والوں کو جیل بھیج دیا جائے گا اور ضمانت نہیں ہوگی۔