فارن پورٹ فولیو انویسٹرز نے اکتوبر میں اب تک گھریلو پونجی بازار سے نکالے 6200 کروڑ روپے

04:10 PM Oct 15, 2019 | دی وائر اسٹاف

حکومت کے ذریعہ معاشی اصلاحات کے اعلان کے بعد  فارن پورٹ فولیو انویسٹرز(بیرونی سرمایہ کاروں) نے ستمبر میں6557.80 کروڑ روپے کی نیٹ خریداری کی تھی۔ حالانکہ اس کے بعد اکتوبر میں دوبارہ وہ اپنی پونجی نکالنے لگے ہیں۔