یوپی انتخاب: ’چمڑے کاسامان ہر کوئی پسند کرتا ہے، لیکن انہیں بنانے والوں سے نفرت کی جاتی ہے‘
07:28 PM Feb 20, 2022 | مکل سنگھ چوہان
ویڈیو: دی وائر کی انتخابی کوریج اتر پردیش کے شہر کانپور پہنچی۔ کانپور کا چمڑا ملک اور بیرون ملک مشہور ہے۔ دی وائر کے مکل سنگھ چوہان نے اس صنعت کی صورتحال جاننے کی کوشش کی ہے۔