کیا ہوتی ہے انتخابی سروے کی حقیقت؟

05:47 PM Feb 14, 2024 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: حال ہی میں ایک سروے کا حوالہ دیتے ہوئے انڈیا ٹوڈے نے دعویٰ کیا ہے کہ نریندر مودی تیسری بار اقتدار میں آئیں گے۔ اس سلسلے میں انتخابی موسم میں ہونے والے سروے کے بارے میں بات کر رہے ہیں یوگیندر یادو۔