Featured فکر و نظر ویڈیو کیوں بند ہو گیا دہلی کی پہچان رہا سنڈے بک مارکیٹ 05:34 PM Aug 19, 2019 | ریتو تومر ویڈیو: دریا گنج کے سنڈے بک مارکیٹ کو دہلی ٹریفک پولیس کی عرضی پر ہائی کورٹ کی ہدایت کے بعد بند کردیا گیا ہے۔ یہاں کے کتب فروشوں کا کہنا ہے کہ تجاوزات ہٹانے میں انتظامیہ کی ناکامی کا خمیازہ ہمیں بھگتنا پڑ رہا ہے۔
دہلی کی وزیراعلیٰ نے کہا – بھگت سنگھ نے کانگریس حکومت کے خلاف بم پھینکا تھا، اپوزیشن نے کہا – تاریخ کا ری-مکس
اتراکھنڈ: کاشی پور میں کشمیری شال فروش پر حملہ کرنے کے الزام میں بجرنگ دل کے کارکن سمیت دو افراد گرفتار