دہلی فسادات: شیو وہار کی متاثرہ خواتین اپنے ساتھ ہوئے جنسی تشدد  کے بارے میں بتا رہی ہیں

07:25 PM Mar 03, 2020 | سرشٹی شریواستو

ویڈیو: دہلی کے شیو وہار میں تشدد کے بعد متاثرہ  خواتین مصطفیٰ آباد میں پناہ لے  چکی ہیں۔ ان خواتین نے سرشٹی شریواستوسے بات چیت میں بتایا کہ ان کے ساتھ جنسی تشدد کے معاملے  بھی ہوئے ہیں۔