کورونا وائرس: چھاولا گاؤں کی ایک فیملی کی آپ بیتی
08:26 PM Jun 10, 2021 | یاقوت علی
ویڈیو: دہلی کے چھاولا گاؤں میں کورونا وائرس سے اب تک 30 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ علاج تو دور اس گاؤں میں اس کے انفیکشن کی جانچ تک نہیں ہو رہی ہے۔ د ی وائر کی ٹیم نے وہاں کے لوگوں سے بات کر حالات جاننے کی کوشش کی۔