راہل گاندھی کی ’بھارت جوڑو یاترا‘ کے دہلی پہنچنے پر لوگوں نے کیا کہا
یاقوت علی | Dec 26 2022
ویڈیو: کنیا کماری میں شروع ہونے کے مہینوں بعد کانگریس کی ‘بھارت جوڑو یاترا’ سنیچر کو راجدھانی دہلی پہنچی۔ یاترا میں شامل ہوئے دہلی کےلوگوں سے دی وائر کے یاقوت علی نے بات چیت کی۔