Featured فکر و نظر ویڈیو یوگی راج میں ’آزادی‘ اب ’ملک سے غداری‘ 05:15 PM Jan 24, 2020 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا ہے کہ مظاہرہ کے نام پر آزادی کا نعرہ لگانا ملک سے غداری کی طرح ہے ۔ حکومت سخت کارروائی کرے گی ۔ اس مدعے پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔
جے این یو سیڈیشن کیس کے ایک دہائی بعد ہندوستانی یونیورسٹیوں میں اختلاف رائے کی آوازیں خاموش ہو چکی ہیں