گولی یا حادثہ: کیا ہے نوریت سنگھ کے موت کی سچائی؟

01:46 PM Feb 04, 2021 | عصمت آرا

ویڈیو: 26 جنوری کوزرعی قوانین کی مخالفت  میں نکالے گئے کسانوں کے ٹریکٹر پریڈ کے دوران راجدھانی دہلی میں تشددہو گیا تھا۔ اس دوران اتر پردیش کے رام پور ضلع کے 25سالہ نوریت سنگھ کی موت ہو گئی تھی۔ معاملے کے عینی شاہدین  کا دعویٰ ہے کہ ان کی موت گولی لگنے سے ہوئی، وہیں پولیس کا دعویٰ ہے کہ ان کی موت ٹریکٹر پلٹنے کی وجہ سے ہوئی۔