بجٹ 2024: مودی سرکار کا ہاتھ بڑی صنعتوں کے ساتھ، متوسط ​​طبقے کی کمر ٹوٹی

01:46 PM Feb 05, 2024 | دی وائر اسٹاف

ویڈیو: مودی حکومت کے عبوری بجٹ پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں دی وائر کے بانی مدیر ایم کے وینو اور او پی جندل گلوبل یونیورسٹی میں معاشیات کے پروفیسر دیپانشو موہن۔