دہلی میں بلنک–اٹ کے ڈیلیوری کرنے والے ملازمین کی ہڑتال کیوں ہوئی؟

12:59 PM Apr 19, 2023 | ذیشان کاسکر

ویڈیو:  نئی دہلی میں چند منٹوں میں گروسری وغیرہ  کا سامان فراہم کرنے والے ڈیلیوری ایپ ‘بلنک–اٹ’ کے ملازمین، بالخصوص ڈیلیوری بوائزگزشتہ دنوں  ہڑتال پر چلے گئے ۔ وہ کمپنی کی طرف سے انہیں دی جانے والی  فی ڈیلیوری کی ادائیگی کی نئی پالیسی کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان کے ساتھ بات چیت۔