ویڈیو: مغربی بنگال میں بی جے پی کے لیڈر آف اپوزیشن سویندو ادھیکاری اور بی جے پی کے ایک ایم ایل اے نے شمالی 24 پرگنہ ضلع کے سندیش خالی علاقے کے اپنے دورے کے دوران وہاں تعینات ایک سکھ آئی پی ایس افسر جسپریت سنگھ کو مبینہ طور پر ‘خالصتانی‘ کہہ دیا تھا۔ اس معاملے پر دی وائر کی سینئر ایڈیٹر عارفہ خانم شیروانی کا نظریہ۔