Featured فکر و نظر ویڈیو بجنور میں صحافیوں کا انتخابی پول، کون جیت رہا ہے اتر پردیش 06:28 PM Feb 11, 2022 | عارفہ خانم شیروانی ویڈیو: اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے پیش نظر بجنور میں صحافیوں سےوہاں کے مسائل اور ممکنہ فاتح امید واروں کے بارے میں بات چیت۔
’ہمارے یہاں مسائل بھی بڑے مہذب اور با اخلاق ہوتے ہیں؛ انتخابات کے مکمل ہونے تک خاموشی سے گوشہ نشیں رہتے ہیں‘