یوگی راج میں صحافیوں پر بڑھےحملے، یوپی میں صحافت مشکل

03:23 PM Mar 04, 2023 | یاقوت علی

ویڈیو:  صحافی دیویندر کھرے کو 26 فروری کی شام کو اتر پردیش کے شہر جونپور میں نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی، جس سے وہ زخمی ہو گئے۔کھرے نے الزام لگایا کہ یہ حملہ بی جے پی کے ضلع صدر پشپ راج سنگھ کے بھائی ریتوراج سنگھ نے کرایا تھا۔ یاقوت علی کی رپورٹ۔