Featured فکر و نظر ویڈیو اترپردیش: یوگی حکومت سے طالبعلموں کی ناراضگی، انتخاب پر کیا اثر پڑے گا؟ 06:15 PM Feb 11, 2022 | شرت پردھان ویڈیو: اتر پردیش اسمبلی انتخاب کے حوالے سے ریاست میں بے روزگاری کی صورتحال پر اظہار خیال کر رہے ہیں سینئر صحافی شرت پردھان۔
راجستھان ایس آئی آر: ’مسلمانوں کے نام‘ ہٹانے کے دباؤ کا حوالہ دیتے ہوئے بی ایل او نے خودکشی کی دھمکی دی
سال 2019-20 کے مقابلے انتخابات پر بی جے پی کے خرچ میں ڈھائی گنا اضافہ، 2024-25 میں 3,335.36 کروڑ روپے