ملک کورونا سے لڑ رہا ہے بی جے پی انتخاب لڑ رہی ہے

04:10 PM Jun 13, 2020 | عارفہ خانم شیروانی

ویڈیو: ایک طرف ملک میں کورونا کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے، دوسری طرف راجیہ سبھا انتخاب  سے پہلے راجستھان میں سیاسی ہلچل تیز ہو چکی ہے۔ اس مدعے پر عارفہ خانم شیروانی کی دی وائر کے اجئے آشیرواد اور ٹاک جرنلزم کے بانی اویناش کلہ سے بات چیت۔