ویڈیو: دہلی پولیس نے 2016 میں درج راج دروہ کے معاملے میں جواہر لال نہرو یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین کے سابق صدر کنہیا کمار اور دوسروں کے خلاف چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس مدعے پر پروفیسر اپوروانند کا نظریہ۔
The post
اپوروانند کی ماسٹر کلاس: کیوں جمہوریت مخالف ہے سیڈیشن لاء؟ appeared first on
The Wire - Urdu.