ویڈیو: ’آجکل کے فلمساز ہندی اردو سے واقف نہیں ہیں‘

04:38 PM Apr 15, 2019 | فیاض احمد وجیہہ

ویڈیو: معروف گلوکارہ اندرا نائیک سے ان کی غزل گائیکی ، اردو اور ہندوستانی فلموں میں شاعری کے زوال کے موضوع پر فیاض احمد وجیہہ کی بات چیت ۔