کیا مسلم لڑکے کے ساتھ ہندو لڑکی کی دوستی جرم ہے؟

اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک لڑکی اپنے مسلم دوست سے ملنے اس کے گھر آئی تھی ۔ الزام ہے کہ اس دوران وشو ہندو پریشد نے' لوجہاد 'کے نام پر لڑکی پر حملہ کر دیا تھا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا ،جس کے بعد ایک ویڈیو میں پولیس لڑکی کے ساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کرتی نظر آتی ہے ۔ The post کیا مسلم لڑکے کے ساتھ ہندو لڑکی کی دوستی جرم ہے؟ appeared first on The Wire - Urdu.

ویڈیو:اتر پردیش کے میرٹھ میں ایک لڑکی اپنے مسلم دوست سے ملنے اس کے گھر آئی تھی ۔ الزام ہے کہ اس دوران وشو ہندو پریشد نے’ لوجہاد ‘کے نام پر لڑکی پر حملہ کر دیا تھا اور پھر پولیس کے حوالے کردیا ،جس کے بعد ایک ویڈیو میں پولیس لڑکی کے ساتھ بدتمیزی اور مارپیٹ کرتی نظر آتی ہے ۔اس موضوع پرسینئر صحافی ابھیسار شرما کا نظریہ۔

The post کیا مسلم لڑکے کے ساتھ ہندو لڑکی کی دوستی جرم ہے؟ appeared first on The Wire - Urdu.